Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: پی سی بی کا شائقین کے لیے فری افطاری کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران شائقین کے لیے فری افطاری کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو مفت افطاری فراہم کی جائے گی۔

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی سی بی کے مطابق، شائقین اپنے میچ کے ٹکٹ دکھا کر افطاری باکس حاصل کر سکیں گے، جس میں کھجور، جوس اور منی پیزا شامل ہوگا۔ اس کے علاوہ، شائقین کو اسٹیڈیم کے اندر موجود فوڈ اسٹالز سے دیگر کھانے پینے کی اشیاء خریدنے کی بھی سہولت حاصل ہوگی۔

دوسرا سیمی فائنل کل دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جبکہ افطار شام 6 بج کر 5 منٹ پر ہوگا۔