Aaj TV - Pakistan

سرگودھا میں کتے اور ریچھ کی لڑائی کرانے پر مالک گرفتار
پنجاب کے ضلع سرگودھا میں کتے اور ریچھ کی لڑائی کرانے پر وائلڈ لائف نے ریچھ کو ریسکیوکرکے اس کے مالک کو پکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں کتے اور ریچھ کی لڑائی کرائی گئی، غیر قانونی کھیل کی شکایت وزیراعلیٰ کے شکایت پورٹل پر کی گئی تو وائلڈ لائف حرکت میں آیا اور ریچھ  کو تحویل میں لے کر اس کے مالک کو حراست میں لے لیا۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق ریچھ کی طبی جانچ کے بعد اسلام آباد بھجوا دیا گیا جبکہ مالک کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا۔

حکام کے مطابق جنگلی حیات کا تحفظ ماحولیاتی نظام کے استحکام کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے، جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں۔