Aaj TV - Pakistan

ہری پورمیں گیس سلنڈر دھماکا: زخمی خاتون اور اس کی بیٹی بھی دم توڑ گئی
ہری پورمیں گیس سلنڈردھماکے سے زخمی خاتون اوراس کی بیٹی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی،   مرنے والوں کی تعداد چارہوگئی، تین بچے بھی شامل، واقعہ پانچ روز پہلے پیش آیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ہری پور کے گاؤں عالماں میں پانچ روز قبل گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے  دھماکے میں زخمی خاتون اور اس کی اٹھارہ سالہ بیٹی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی، جس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی ۔

پانچ روز قبل سعید نامی شخص کے گھر ہونے والے سلنڈر دھماکے میں سعید اس کی بیوی اور تین بچے زخمی ہوئے تھے ، حادثے میں بیوی اور تینوں بچے جاں بحق ہوگئے۔

سعید اسپتال میں زیرعلاج ہے جسکی حالت بھی تشویشناک ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ ناہید ، 18 سالہ مناہل، 11 سالہ ابیہا اور 9 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔