Aaj TV - World

جنوبی کوریا: مشق کے دوران فوجی طیارے نے غلطی سے آبادی پر بم گرادیے
جنوبی کوریا میں جمعرات کے روز تربیتی مشق کے دوران لڑاکا طیارے نے غلطی سے 8 بم آبادی پر گرادیے جس سے عام شہری زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں ائیر فورس کی مشقیں جاری تھیں کہ اس دوران ایک لڑاکا طیار (FK-16) نے غلطی سے آبادی والے علاقے پر 8 بم گرادیے جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق طیارے کی جانب سے گرائے گئے بموں میں سے 7 بم نہیں پھٹے تاہم ایک بم پھٹنے سے 15 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

چین کا خفیہ طیارہ، جس نے امریکا کی نیند اڑا دی ہے

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بم گرنے سے کچھ گھروں سمیت ایک چرچ کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ نا پھٹنے والے بموں کو ناکارہ بنانے کی کوشش جاری ہے۔

جنوبی کوریا میں مسافر بردار طیارہ کس نے گرایا، حیران کن وجہ سامنے آگئی

رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فضائیہ نے افسوسناک واقعے پر معافی مانگی اور نقصان کے ازالے کے لیے معاوضہ دینے کی پیشکش بھی کی ہے۔