Aaj TV - Pakistan

وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا تین میں سے دو وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے تین میں سے دو وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عبدالعلیم خان وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ سے دستبردار ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے تین میں سے دو وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالعلیم خان وزارت نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ سے دستبردار ہوں گے۔

عبدالعلیم خان نے اس سلسلے میں وزیر اعظم کو بھی اعتماد میں لے لیا۔

واضح رہے کہ عبدالعلیم خان کے پاس نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات کی وزارتیں تھیں۔ وہ سینئیرسیاستدان اور استحکام پاکستان پارٹی کے صدر ہیں۔

نئے کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض

نئے کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض کر دیا گیا، حنیف عباسی ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک کو پٹرولیم کی وزارت کا قلم دان مل گیا جبکہ مصطفی کمال وزیرصحت ہوں گے۔

خالد حسین مگسی سائنس و ٹیکنالوجی، رضا ہراج حیات دفاعی پیداوارکے وزیرہونگے، سردار یوسف مذہبی امورکی وزارت دیکھیں گے۔

وفاقی کابینہ میں حالیہ اضافے کے بعد وزارتوں میں ردو بدل کرکے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کو قلمدان سونپ دیے گئے جبکہ کئی وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل کر دیے گئے۔