Aaj TV - Pakistan

دادو: سیشن کورٹ کے باہر تصادم اور فائرنگ، 15 افراد زخمی
سندھ کے شہر دادو میں سیشن کورٹ کے مین گیٹ کے باہر بھنڈ اور چانڈیا برادری کے درمیان دیرینہ دشمنی پر تصادم ہوا، اس دوران سرعام اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

دونوں فریقین کی جانب سے فائرنگ کے ساتھ ساتھ ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اسپتال پہنچ گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹا جا سکے۔