Aaj TV - Life & Style - Quirky

شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا، پھر کیا ہوا؟
لوگ شادی کرنے کے لیے رشتے کرانے والی خاتون ڈھونڈتے یا میرج بیورو جاتے ہیں مگر ایک نوجوان شادی کی درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا۔

یہ دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے جہاں ہردوئی کے ایک گاؤں کا نوجوان اپنی شادی کی درخواست لے کر علاقائی تھانے جا پہنچا اور جب اپنی عرضی وہاں پیش کی تو پولیس بھی حیران رہ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے تھانے جا کر پولیس کو درخواست دی جس میں گزارش کی گئی کہ وہ اس کے لیے ایسی دلہن تلاش کرے جو ایم اے پاس یا کم از کم گریجویٹ ہونی چاہئے۔

18 سال بعد دوسری شادی کرنے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی؛ لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

نوجوان نے ایس ایچ او سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرنے والے انداز میں کہا کہ وہ اس لیے پریشان ہے کہ اس کی شادی نہیں ہو رہی۔

پولیس افسر اور تھانے کا عملہ یہ درخواست دیکھ کر حیران رہ گیا اور کئی زیر لب مسکراتے رہے۔

پولیس افسر نے نوجوان کو پیار سے سمجھایا کہ پولیس کا کام لوگوں کے رشتے کرانا نہیں ہوتا۔ انہوں نے نوجوان کو مشورہ دیا کہ وہ اس بارے میں اپنے گھر والوں سے بات کرے۔ پولیس اس معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔