Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی کیلئے سب سے زیادہ سفر کس ٹیم نے کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق میگا ایونٹ کے لیے سب سے زیادہ سفر فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ نے کیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ سفر گروپ اے سے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی ٹیم نیوزی لینڈ نے اپنے میچز کے لیے سب سے زیادہ 7 ہزار 48 کلو میٹر کا سفر کیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل تک رسائی سے قبل کراچی، راولپنڈی، دبئی، لاہور اور پھر دبئی کا سفر کیا تاہم فائنل کی دوسری ٹیم بھارت کا قیام اور تمام میچز دبئی میں ہی کھیلے گئے۔

انگلینڈ نے تمام میچز پاکستان میں کھیلے، انگلینڈ کا سفر 1020 کلومیٹر رہا، افغانستان نے کراچی اور لاہور 2 میچز کے لیے 1200 کلومیٹر سفر کیا جبکہ بنگلا دیش نے پہلا میچ دبئی، پھر راولپنڈی میں 2 میچز کے لیے قریباً ایک ہزار 53 کلو میٹر سفر کیا۔

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل پر 5,000 کروڑ روپے تک کا سٹہ لگ گیا، دبئی میں انڈر ورلڈ متحرک

آسٹریلیا نے لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں میچز کے لیے 2509 کلومیٹر جبکہ جنوبی افریقا نے 4 میچز کے لیے 5 فلائٹس لیں اور قریباً 3286 کلومیٹر سفر کیا۔

اس کے علاوہ میزبان ملک پاکستان نے دبئی، کراچی اور راولپنڈی میں میچز کے لیے 3133 کلو میٹر سفر کیا۔