Aaj TV - Technology

گھریلو کام کاج سنبھالنے والا دنیا کا پہلا ہیومنائیڈ روبوٹ تیار
دنیا کے پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو گھر کے کام کاج کر کے خواتین کے کاموں کے بوجھ کو کم کرسکتا ہے۔

مصنوعی ذہانت سے لیس دنیا کے پہلے ہیومنائیڈ بٹلر روبوٹ نے گھروں کے کام کاج کا ذمہ اٹھا لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کی روبوٹکس کمپنی ایکس ون نے حال ہی میں نیو گاما نامی روبوٹ تیار کیا۔

یہ اے آئی سے لیس بائی پیڈل ہیومنائیڈ روبوٹ ہے جو کپڑے دھونے، کھڑکیاں صاف کرنے اور ویکیوم کرنے جیسے عام گھریلو کام انجام دے سکتا ہے۔

دنیا پر قبضے کی شروعات؟ چین میں روبوٹ نے انسانوں پر حملے شروع کردئے

ایکس ون کے مطابق نیو گاما گھر کے مختلف کام انجام دینے کے ساتھ  ایک ہیومنائیڈ بٹلر ہے جو چائے بھی نکال سکتا ہے۔

نیو گاما کو انسان کی طرح کا ڈیزائن کرنے کے لیے کمپنی نے جاپان کی ایک معروف کٹنگ مشین بنانے والی کمپنی شیما سیکِی کا تعاون حاصل کیا، تاکہ ایک ہموار سوٹ تیار کیا جا سکے جو روبوٹ کے دھاتی جسم کو چھپائے، جبکہ روبوٹ انسانی سرگرمی جیسے موشن کیپچر ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔

سائنسدانوں کا مائع سے ٹھوس شکل میں ٹرمینیٹر طرز کا روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ

نیو گاما کی سب سے اچھی بات یہ ہے گھر کے کام کاج کے دوران آواز نہ ہونے کے برابر جس سے گھرکی فضا پرسکون رہتی ہے۔

اپنی جدید اے آئی خصوصیت کی بدولت یہ روبوٹ کئی جگہوں پر خودمختار ہے، چار بلٹ ان مائیکروفونز کی بدولت یہ آپ کے احکام پرنہ صرف حیران کن انداز میں ردعمل دیتا ہے، بلکہ یہ سادہ بات چیت کا جواب دینے کے ساتھ اسپیکر کے ذریعے موسیقی چلانے کے قابل بھی ہے۔