Aaj TV - Pakistan

جیکب آباد؛ 5 روز سے اسکول پرتالے، ٹیچرز اور طلبا خوف کا شکار
جیکب آباد کے علاقے  ٹھل میں اسکول ٹیچرز کو ہراساں کرنے کے معاملے کے بعد اسکول کو تالا لگے 5 روز ہو چکے،  اساتذہ اور طلبا کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ٹھل میں  5 روز سے اسکول پر تالے لگنے کے بعد خواتین ٹیچرز اور بچے خوف کا شکار ہیں۔ بچوں کے تعلیمی سلسلہ معطل ہونے سے والدین پریشان ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ اساتذہ نے اسکول آنے سے انکار کردیا، ہم کیا کریں۔ جبکہ طلبا کا کہنا ہے کہ پولیس ہمارے اساتذہ کو تحفظ فراہم کرے۔

واضح رہے کہ جیکب آباد میں گذشتہ دنوں 9 خواتین اساتذہ کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈاکوؤں نے وین روک کراساتذہ کے اغوا کی کوشش کی تھی۔

اغوا کے خوف سے لیڈی ٹیچرز نے اسکول جانا چھوڑ دیا، لیڈی ٹیچرز کی عدم حاضری کے باعث اسکول کو تالہ لگا دیا گیا۔

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے بی سیکشن تھانہ کی حدود گاؤں سوڈو بنگلانی کے قریب اسکول جانے والی خواتین اساتذہ کی وین کو درجن سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے روک کر یرغمال بنالیا تھا جس پر اہل علاقہ کے وہاں پہنچنے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے تھے۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی جس میں خواتین اساتذہ ڈاکوؤں کی موجودگی میں شدید خوف کی حالت میں آیات کریمہ کا ورد کررہی تھیں۔