Aaj TV - Pakistan

موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا جبکہ گزشتہ 2 روز میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملک میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر  پنجاب بھر میں پولیس کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز اور فرضی مشقیں جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 روز کے دوران پنجاب بھر میں 791 سرچ اینڈ سویپ آپریشن اور 07 فرضی مشقیں کی گئیں، سرچ آپریشنز کے دوران سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری و عادی مجرم اور مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا اور ملزمان کے قبضہ سے 3 کلاشنکوف، 30 بندوقیں،21 ہینڈ گنز، سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے پنجاب پولیس کی مشقیں جاری رہیں گی۔