Aaj TV - Life & Style - Quirky

حادثے کے بعد 6 دن تک گاڑی میں پھنسی خاتون زندہ برآمد
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کچھ ایسا ہی واقعہ حال ہی میں امریکہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو حادثے کے 6 دن بعد گاڑی کے اندر سے زندہ حالت میں نکال لیا گیا، یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں رونما ہوا۔

عالمی میڈیا کے مطابق  41 سالہ بریونا کاسیل گزشتہ ہفتے اپنی والدہ کے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی، وہ ایک دوست سے ملنے کے ارادے سے نکلی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چلاتے ہوئے اسے نیند آگئی جس کے نتیجے میں اس کی گاڑی سڑک سے ہٹ کر ایک قصبے کے قریب گہری کھائی میں جا گری۔

اٹلی: دس دن بعد کتا صحیح سلامت زندہ نکال لیا گیا

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی جس جگہ پھنسی وہ سڑک پر گزرنے والی ٹریفک سے کافی فاصلے پر تھی اور وہ شدید درد میں مبتلا تھی اور مدد کے لیے مسلسل پکارتی رہی۔

بریونا کے والدین نے بتایا کہ حادثے کے بعد شدید چوٹوں کی وجہ سے ان کے لیے اپنی ٹانگیں ہلانا ناممکن ہوگیا تھا، ان کا موبائل فون بھی بیٹری ختم ہونے کی وجہ سے بند ہوچکا تھا لیکن انہوں نے اپنے سویٹر کی مدد سے قریبی جگہ سے پانی جمع کیا اور اسی طرح زندہ رہنے کی کوشش کی۔

خونخوار شیروں کے درمیان 7 سالہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا

رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے ایک راہ گیر جونی مارٹینز نے انہیں دریافت کیا جو اس علاقے میں ڈرینج کے آلات پر کام کر رہے تھے۔

اس نے گاڑی کو دیکھا اور فوراً اپنے سپروائزر جرمی وینڈر سے رابطہ کیا جو ایک قریبی قصبے کے فائر چیف بھی تھے، دونوں نے مل کر گاڑی تک رسائی حاصل کی اور بریونا کو زندہ حالت میں پایا۔

پولیس نے بتایا کہ چوٹوں کے باوجود بریونا کا سیل 6 دن تک موت سے لڑتی رہیں اور مدد کے انتظار میں ڈٹی رہیں،انہیں گاڑی سے نکالنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے شکاگو کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اور جلد ہی ان کا آپریشن بھی متوقع ہے۔