Aaj TV - World

برازیل نے ’کلائمیٹ سمٹ‘ کی تیاری کیلئے ہزاروں درخت کاٹ ڈالے
برازیل کو آئندہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کلائمیٹ سمٹ کے لیے سڑک بنانے اور ایمازون برساتی جنگل کے کچھ حصوں کو کاٹنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس اقدام نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے برازیل کے عزم کے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں، خاص طور پر چونکہ کانفرنس موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے پر مرکوز ہے۔

ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق ایمازون کا برساتی جنگل زمین کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ جنگل بہت زیادہ کاربن جذب کرتا ہے اور بہت سے منفرد پودوں اور جانوروں کا گھر بھی ہے۔

تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نئی سڑک ان کے طرز زندگی کو نقصان پہنچا رہی ہے، اور ماہرین ماحولیات کو خدشہ ہے کہ اس سے جنگل سے گزرنے کی کوشش کرنے والے جانوروں کو نقصان پہنچے گا۔

برازیل میں بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 طلباء ہلاک

رپورٹ کے مطابق نومبر میں ہونے والی ایک بڑی موسمیاتی کانفرنس کے لیے ٹریفک گزارنے کیلیے ایک نئی ہائی وے کی تعمیر کا کام جاری ہے جس میں عالمی رہنماؤں سمیت 50 ہزار سے زائد افراد شرکت کریں گے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ ہائی وے ”پائیدار“ ہے، لیکن بہت سے مقامی لوگ اور ماہرین ماحولیات اس سے ایمازون کے جنگلات کو پہنچنے والے نقصان سے پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ درختوں کو کاٹنا موسمیاتی کانفرنس کے مقصد کے خلاف ہے، جس سے ہماری زمین کی حفاظت ہوتی ہے۔

برازیل: خاتون کی جیب میں رکھا موبائل پھٹ گیا، آگ لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

برازیل کے صدر اور وزیر ماحولیات نے آنے والے موسمیاتی سربراہی اجلاس کو تاریخی قرار دیا ہے۔ صدر کا کہنا تھا کہ یہ میٹنگ ایمازون کی اہمیت کو اجاگر کرنے، جنگل کو دنیا کے سامنے دکھانے اور وفاقی حکومت نے اس کے تحفظ کے لیے رکھی گئی ہے۔