Aaj TV - Sports

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز: پاکستان نے طلائی تمغے سمیت 4 میڈلز جیت لیے
اٹلی کے شہرٹیورین میں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے طلائی تمغے سمیت  4 میڈلز جیت لیے۔

رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہرٹیورین میں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے طلائی تمغے سمیت 4 میڈلز جیت لیے ہیں۔

پاکستان کے منیب الرحمٰن نے 12 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز کے کراس کنٹری اسکینگ ایونٹ میں مردوں کی 50 میٹر ریس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

میڈل لینے والے کھلاڑیوں کیلئے انعامی رقم میں اضافہ

فیفا ورلڈکپ 2022: قطر جانے کے خواہشمند ”اسرائیلیوں“ کو خود کو ”فلسطینی“ تسلیم کرنا ہوگا

کراس کنٹری اسکینگ کے ویمنز ایونٹ میں پاکستان کی روبینہ قربان نے خواتین کی 50 میٹر ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کیا سنو شوئنگ 200 میٹر ریس میں صبور احمداورعلی رضا نےکانسی کا تمغہ جیتا

گولڈمیڈلسٹ اور خیبرپختونخواہ کے شہرصوابی سے تعلق رکھنے والے منیب الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پہلی بار ورلڈ ونٹر گیمز میں حصہ لیا ہے جس کے لیے پچھلے 7 سال سے تیاری کررہا تھا۔