Aaj TV - Pakistan

سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر مزید مقدمات درج
سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانےکا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نےمزید دو مقدمات درج کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانے کا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نےمزید دو مقدمات درج کرلیے ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ایک مقدمہ میں بابا کوڈا نامی اکاونٹ کونامزد کیا گیا ہے۔ مقدمات پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔

اکاونٹ لاہورکا رہائشی کاشف  چلارہا ہے۔ دوسرا مقدمہ صحافی ایاز شجاع کےخلاف درج کیا گیا ہے۔ ایاز شجاع کے خلاف مقدمہ شہری شہریارکے بیان پردرج کیا گیا ہے

ایف آئی آر کےمطابق اکاؤنٹ لاہور کا رہائشی کاشف چلا رہا تھا، پولیس مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔