Aaj TV - Pakistan

جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کی میتیں آسلام آباد پہنچ گئیں
بولان جعفر ایکسپریس حملے کے 4  شہداء کی میتیں آسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب آہنگی سردار محمد یوسف نے  شہداء کی میتوں کو وصول کیا، ائیرپورٹ پر شہدا  کے اہل خانہ و اہل علاقہ بھی موجود تھے.

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس حملے میں شہید ہوئے شہید محمد ممتاز کا تعلق مانسہرہ سے ، نوزے علی کا تعلق اسکردو  گانچھے سے ہے، ایک شہید ممتاز ریلوے کا ملازم تھا۔

چاروں شہداء جعفر ایکسپریس حملے میں دہشگردوں کی جانب سے بنائے گئے یرغمالیوں میں شامل تھے، چاروں افراد کو دہشتگردوں نے باقی 17 شہدا سمیت شہید کیا۔

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے چاروں شہداء کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر سردار یوسف نے کہا حکومت پاکستان وزیراعظم شہباز شریف اور پوری قوم شہداء کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

سانحہ جعفر ایکسپریس؛ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر

انھوں نے کہا کہ  شہداء اور ان کے اہلخانہ کی دفاع وطن اور  امن  و استحکام کے لئیے قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی یہ قربانیاں ضائع نہیں جائیں گئ۔

چاروں شہداء کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں، شہدا کی نماز جنازہ جمعے کو ان کے اپنے اپنے آبائی علاقوں میں ادا کی جائے گی۔