Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف بدھ کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو تین روزہ دورے  پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پر بات چیت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو 3 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ  ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا اوراعلی حکام بھی وزیراعظم  کے ہمراہ ہوں گے، دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پربات چیت کے علاوہ مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری پرمشاورت ہوگی۔

ملاقات میں غزہ کی صورت حال پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔