Aaj TV - Pakistan

گولارچی: زمین کے تنازع پر مسلح تصادم، 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی
گولارچی کے نواحی علاقے کھورواہ کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ، کلہاڑیوں، ڈنڈوں اور پتھروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق، جھگڑا راہموں اور خاصخیلی گروپ کے درمیان ہوا، جس میں راہموں گروپ کے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے، جبکہ خاصخیلی گروپ کا ایک فرد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی کھورواہ اور گولارچی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر تعلقہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔