Aaj TV - Sports

ڈیوڈ وارنر کی بھارتی سنیما میں انٹری ، فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان
آسٹریلیوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پہلی بار بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گے، ان کی فلم ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔

رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے تیلگو مووی روبن ہڈ میں مختصر کردار ادا کیا ہے۔

گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی آنے والی فلم کا پوسٹر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی سنیما میں آرہا ہوں۔

ڈیوڈ وارنر کی آئی پی ایل میں جگہ نہ ملنے پر بھارتی فلموں میں انٹری

انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا تھا کہ میں روبن ہڈ فلم کا حصہ بننے پر کافی پُرجوش ہوں اور اس میں کام کرکے بیحد لطف اندوز ہوا، کرکٹر اپنی فلم کی ریلیز 28 مارچ کو ہونے کا بھی اعلان کیا۔

ڈیوڈ وارنر انڈین پریمئیر لیگ کی وجہ سے بھارت میں کافی مقبول ہیں اور جن کی تامل گانوں پر ڈانس کی ٹک ٹاک ویڈیوز کافی وائرل ہوچکی ہیں۔