Aaj TV - Pakistan

قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل صبح 11 طلب کر لیا گیا۔  اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کل منعقد ہوگا، جس میں سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں منعقد کیا جائے گا۔

نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید

اجلاس میں پارلیمان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈر اور ان کے نامزد نمائندگان شرکت کریں گے اور اس کے ساتھ ہی متعلقہ اراکین کابینہ بھی اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بیان میں کہا گیا کہ ان کیمرا اجلاس میں قومی سلامتی کے موجودہ حالات پر بریفنگ دی جائے گی اور تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے متفقہ پالیسی بنائی جائے گی۔

بعدازاں ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل صبح11بجے منعقد ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس پہلے دن ڈیڑھ بجے طلب کیا گیا تھا۔