Aaj TV - Pakistan

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ڈاکو سمیت 4 افراد زخمی
**گذشتہ رات کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات رونما ہوئے، ڈاکو سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعات بہادرآباد، سپر ہائی اور گلشن اقبال میں پیش آئے۔ سعید آباد میں 6 ڈاکو دودھ کے بیوپاری سے 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ **

گذشتہ رات کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات رونما ہوئے، ڈاکو سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعات بہادرآباد، سپر ہائی اور گلشن اقبال میں پیش آئے۔

پولیس کے مطابق  گلشن اقبال کے ڈی اے مارکیٹ میں ڈاکوؤں نے کار چھیننے کی کوشش کی۔ موقع پر موجود پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔

کراچی میں شہری کا فلمی انداز میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ناکام واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

پولیس کے مطابق نیو ٹاؤن ڈی آئی جی ایسٹ کے آفس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سعود نامی شہری زخمی ہوگیا۔

دوسری طرف کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں 6 ڈاکو دودھ کے بیوپاری سے 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔