Aaj TV - Pakistan

کراچی کے آسمان پر روشنیوں کا کھیل، شہاب ثاقب نے شہریوں کو حیران کر دیا
شہر قائد میں شہاب ثاقب کے آسمان سے گرتے ہوئے زمین کی طرف سفر کرتے ہوئے دلکش نظارے دیکھے گئے۔

کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب گزرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، شہاب ثاقب کو رات 2 بج کر43 منٹ پر گزرتے دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق شہاب ثاقب زمین کےگردمدارمیں کروڑوں کی تعدادمیں ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ پتھر سورج کے گرد گھومتے ہیں اور ان کا زمین کی فضا میں داخل ہونا ایک قدرتی فلکیاتی عمل ہے جس کی وجہ سے ان سے روشنی کی جھرمٹ پیدا ہوتی ہے اور یہ زمین پر گرنے سے پہلے ایک شاندار منظر پیش کرتے ہیں، ان اجرام فلکی کو ’’سنگ شہاب‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

شہاب ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کی پہلی آواز ریکارڈ، ویڈیو منظرعام پر

میوزیم میں رکھا شہاب ثاقب کا ٹکڑا خودبخود ہلنے لگا، عملہ خوفزدہ

شہریوں نے رات 2 بج کر43 منٹ  پر ٹوٹے ہوئے تاروں کی مانند شہاب ثاقب کو فضا میں پھیلتے ہوئے دیکھا، ماہرین فلکیات کے مطابق شہاب ثاقب وہ چمکدار اجرام فلکی ہیں جو سورج کے گرد گھومتے ہوئے زمین کی گریوٹی کی وجہ سے فضا میں داخل ہو جاتے ہیں اور زمین کی طرف گرتے ہیں۔

ماہرین فلکیات کا مزید کہنا تھا کہ جب یہ شہاب ثاقب زمین کی فضاء میں داخل ہوتے ہیں تو ان سے روشنی پیدا ہوتی ہے جو انہیں دلکش اور جاذب نظر بناتی ہے، یہ اجرام فلکی زمین کے کرہ ہوا میں داخل ہو کر بلندی سے پستی کی جانب چمک پیدا کرتے ہیں اور ان کو ’’شہابیے‘‘ یا ’’ستاروں کا گرنا‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

کراچی کی فضاؤں میں شہابیوں کی چمک سے آسمان پر ایک منظر پیش ہوگیا جس پر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔