Aaj TV - Pakistan

جام مہتاب ڈہر پر حملہ: پولیس نے ملزمان کے گھروں کو آگ لگا کر مسمار کر دیا
اوباڑو میں ایم پی اے جام مہتاب ڈہر پر حملے کے واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

اوباڑو میں رکن سندھ اسمبلی ایم پی اے جام مہتاب ڈہر پر حملے کے واقعے کے بعد پولیس کی فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان اپنے گھروں کو خالی کر کے فرار ہو گئے۔ تاہم پولیس نے ان کے گھروں کو آگ لگا کر مسمار کر دیا۔

پولیس کی بھاری نفری ملزمان کے گھروں اور علاقے میں موجود ہے تاکہ مزید کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ پیش آئے۔

ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، محافظ اور ڈرائیور جاں بحق، 2 زخمی

واضح رہے کہ گزشتہ روز رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع  کی اورعلاقے میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر پرحملے کا وقعہ پیش آیا تھا۔ حملے میں جاں بحق  ہونے والے گارڈ ظفر ڈہر کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی تھی

نمازجنازہ میں جام مہتاب حسین ڈہرسمیت لوگوں کی کثیرتعداد نے شرکت  کی، گارڈ کو نمازجنازہ کے بعد آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈہر نے کہا کہ وہ اپنی زمینوں سے واپس گھر جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں ایم پی اے جام مہتاب محفوظ رہے، تاہم ان کا ایک محافظ اور ڈرائیور جاں بحق ہوا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے۔