Aaj TV - Sports

شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگا
گزشتہ روز کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان ٹیم کو 9 وکٹوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد سے قومی ٹیم تنقید کی زد میں ہے، انہوں نے شاداب خان کی شمولیت پر بھی سوال اٹھایا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بولرز کی ناقص پر فارمنس سابق پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد بھی خاموش نہ رہ سکے اور بولر پر تنقید کے تیر برسادیے۔

احمد شہزاد نے تجربہ کار بولنگ لائن ہونے کے باوجود حریف ٹیم کی وکٹیں نہ لے پانے پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

کرائسٹ چرچ: پہلا ٹی 20 پاکستان ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت، نیوزی لینڈ کی باآسانی 9 وکٹوں سےفتح

احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ہمارا تجربہ کار بولنگ اٹیک کسی بھی مرحلے پر کیوی بیٹرز کو دباؤ میں لانے میں کیون کر ناکام رہا، ہماری پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی لیکن ہم وکٹیں نہیں لے پائے، ہمارے تجربہ کار بولرز ان کے لیے کسی بھی مرحلے پر خطرہ ثابت نہیں ہوئے۔

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی نے شاداب کی شمولیت پر کہا کہ انھیں کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لایا گیا، پی سی بی شاداب کے ساتھ مختلف منصوبے رکھتا ہے اور انھیں ٹیم میں مختلف مقاصد کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز، نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔