Aaj TV - Sports

ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
**ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریزمیں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی۔

ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریزمیں 0-2 کی برتری حاصل ہو گئی۔

پاکستان نے مقررہ 15اوورز میں 9 وکٹوں پر135رنزبنائے تھے جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 14ویں اوور میں حاصل کیا۔

ٹم سیفرٹ نے 45 اور فن ایلن نے 38 رنزکی جارحانہ اننگز کھیلی۔ سیریزکا تیسرا ٹی 20 جمعہ کوآکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

پہلی اننگ میں پاکستان نے 15 اوورز میں 9 وکٹوں پر135 رنزبنائے تھے۔ پاکستانی بیٹرز نے ایک بار پھرغیرذمہ داری دکھائی۔ حارث11، عرفان11، حسن نواز دوسرے میچ میں بھی کھاتا نہ کھول سکے، 0  پر آؤٹ ہوئے۔ خوشدل 2 پرآؤٹ ہوئے۔

کپتان سلمان آغا نے 46 اور شاداب خان 26 رنز بنا سکے۔ ڈفی، سودھی، سیئرز اور نیشم نے 2، 2 وکٹیں لیں۔

ڈنیڈن میں بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی تاخیر سے ہوا۔ بارش کے باعث میچ فی اننگز 15اوورز تک محدود رہا۔

دوسرے میچ کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی، ابرار احمد کی جگہ حارث رؤف شامل کیا گیا۔