Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں پانی کے بحران کے معاملے پر خصوصی کمیٹی واٹر گورننس کا اجلاس آج طلب
پنجاب میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ، پنجاب اسمبلی نے سیکریٹری ارسا اور وفاقی سیکریٹری پانی سے معاونت مانگ لی۔

پنجاب میں پانی کے بحران کے معاملے پرخصوصی کمیٹی واٹرگورننس کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ سیکریٹری ارسا، وفاقی سیکریٹری پانی، سیکریٹری آبپاشی شریک ہوں گے۔

کمیٹی زراعت، صنعت، گھریلو استعمال کے لیے پانی کی کمی کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی چولستان کینال پراجیکٹ کے اثرات کا بھی جائزہ لے گی۔

کمیٹی پانی کی دستیابی کے لئے سفارشات مرتب کر ے گی۔ کمیٹی چولستان  کینال پراجیکٹ کے اثرات کے ساتھ  کمیٹی واٹر پالیسی کا بھی جائزہ لے گی۔

اجلاس میں پانی کی فراہمی کے متعلق بنائے گئے مختلف قوانین زیرغورآئیں گے۔ وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ارکان پنجاب اسمبلی نے اتفاق کیا ہے کہ نئی نہریں زراعت کی ترقی کے لیے نہایت ضروری ، غلام محمد لالی کا کہنا ہے کہ نہریں 15 دن چلتی ہیں،15 دن بند رہتی ہیں۔

رکن پنجاب اسمبلی رانا اقبال کہتے ہیں کہ پاکستان کو چیلنج درپیش ہے، آبادی بہت بڑھ چکی، جاوید نیاز منج کا کہنا ہے کہ ماضی میں پانی کے مسئلے پر کوئی خاص فیصلے نہیں کیے گئے۔