Aaj TV - Pakistan

خواجہ آصف کی پی ٹی آئی کے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ پر تنقید
وزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پرتنقیدکرتے ہوئے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ وطن دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے اور پی ٹی آئی اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے۔ اس سے بڑھ کے وطن دشمنی کیا ہو سکتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر خواجہ آصف نے لکھا کہ پی ٹی آئی نے آج اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان اول اور آخر ان کی ترجیح ہے، وطن کی سلامتی اور امن پی ٹی آئی کے لیے اہمیت نہیں رکھتے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے اجلاس میں عدم شرکت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے، لیکن پی ٹی آئی کے لیے ملکی سلامتی اور امن کی کوئی اہمیت نہیں۔۔

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر الزام لگایا کہ وہ اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے اور اس سے بڑھ کر وطن دشمنی اور کچھ نہیں ہو سکتا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے کوئی نمائندہ اجلاس میں نہیں جائے گا۔ علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا شرکت کرینگے۔

عمر ایوب نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اجلاس میں پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرینگے، صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کواعتماد میں لیے بغیرآگے نہیں بڑھ سکتے۔