Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا

ترجمان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دیگر وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امن وسلامتی پر بات چیت ہوگی۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا

ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری پر مشاورت ہوگی، غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، پاکستانی وفد سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور داخلی خودمختاری کی مکمل حمایت کا اعادہ کریگا۔