Aaj TV - Life & Style - Celebrity

نور بخاری کے پڑوسیوں کو ان کا غریبوں میں کھانا تقسیم کرنا پسند نہ آیا، نوٹس بھجوا دیا
اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری کو اپنی رہائش گاہ کے باہر غریبوں میں کھانا تقسیم کرنے پر ہاؤسنگ سوسائٹی انتظامیہ نے نوٹس بھیج دیا۔

نور بخاری نے سوشل میڈیا ہینڈل انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش آئے اس ناخوشگوار واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اپنے ہمسایوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

نور نے انسٹاگرام اسٹوری پر خود کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے ملنے والے نوٹس کا عکس شیئر کیا جس میں انہیں وارننگ دی گئی تھی جس پر نور بھی حیران ہوئیں۔

نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں کی تفصیلات شیئر کردیں

نور بخاری کا ردِ عمل

مذکورہ نوٹس پر ساتھ ہی نور بخاری نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے پڑوسیوں پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ مجھے یہ نوٹس اس لیے ملا کیوں کہ میرے ہمسایوں کو کھانا تقسیم کرنے کے عمل سے مسئلہ تھا۔

نور بخاری کا انسٹا اسٹوری میں طنزیہ انداز میں کہنا تھا  ’کیا اچھے ہمسایے ہیں میرے، غریبوں کا کھانا بند کروا کر سکون ملا، میں کہیں اور تقسیم کروالوں گی لیکن تم نے کیا کمایا پڑوسی؟

خیال رہے کہ نور نے 2017 میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ اللہ نے ہدایت دے دی ہے، اب کوئی ڈراما، ماڈلنگ، ڈانس یا فلم میں کام نہیں کروں گی۔