Aaj TV - Pakistan

خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات، مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے
پارلیمنٹ کی راہداری میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی راہداری میں خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کے درمیان گزرتے ہوئے غیر رسمی ملاقات ہوئی، اس دوران دونوں شخصیات نے مصافحہ کیا اور کسی بات پر قہقہے بھی لگائے۔

دونوں رہنماوں ے ایک دوسرے سے اچانک ہونے والی ملاقات کے دوران کھل دل سے مختصر گفتگو کی اور خیریت دریافت کی ۔

صحافیوں کی جانب سے سوال کیا گیا کہ یہ اچھے تعلقات ملاقات کی حد تک ہیں، ملک کے لیے بھی اکھٹے ہو، ایسا کیوں نہیں ہو رہا؟ جس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ ضرور ہونا چاہیئے، اس میں کوئی شک نہیں، ماضی کی راویات مختلف تھیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم کوریڈور میں بھی نہیں ملیں۔

اس موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں دہشت گردی کے خلاف اتفاق ہونا چاہیئے۔