Aaj TV - Life & Style

آج نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن ’باران رحمت‘ میں ’فتح مکہ‘ پر خصوصی گفتگو
آج نیوز کی رمضان المبارک کی خصوصی ٹرانسمیشن زوروشور سے جاری ہے،یہ نشریات عوام میں روزبروز مقبول ہوتی جارہی ہے۔

ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں عوام کے لیے روحانی، تفریحی اور معلوماتی لحاظ سے ایک اہم پروگرام بن چکی ہے۔

خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ کی پہلی سحری، ماہ صیام کی فضیلت اور پہلے عشرے پر سیر حاصل گفتگو

سحری ٹرانسمیشن کی میزبانی سید شہریار عاصم عرف ”شیری“ کر رہے ہیں، جنہوں نے ناظرین کو ہر روز ایک نئی روحانی اور معلوماتی فضا فراہم کیں۔

بیسویں سحری ٹرانسمیشن میں ”فتح مکہ“ کے موضوع پر مفصل گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر مفتی محسن الزماں نے اس اہم موضوع پر روشنی ڈالی اورمفید معلومات فراہم کیں۔

فتح مکہ کے پس منظر پر روشنی ڈالتے ہوئے مفتی محسن الزمان نے کہا کہ جب نبوت کے اعلان کے بعد کفار مکہ نے اللہ کے آخری نبیﷺ کو طرح طرح کی اذیتیں پہنچائیں تو آپ ﷺ اللہ کے حکم سے مکے سے مدینہ ہجرت فرما گئے ۔

ہجرت کے چھٹے سال کفار مکہ اور مسلمانوں کے درمیان طے پائےجانے والے معاہدے صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کے بعد نبی کریم ﷺ ہجرت کے آٹھویں سال دس ہزار مسلمانوں کے لشکر کے ہمراہ مکے کی طرف روانہ ہوئے اور رمضان کے بیسویں روزے پر مکے کو فتح کر لیا ۔ اور مکہ کے رہنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔

پروگرام میں محمد بلال فاروقی نے قرآن کی تلاوت کی، جبکہ ماسٹر سمیر نے نعت پاک پیش کی۔

اس سحری میں قوال علی زمان تاجی اور ان کے ہمنواؤں نے اپنے دلکش کلام سے سماں باندھ دیا۔

مزید برآں، فٹنس ٹرینر شازیہ اسد اور اداکارہ ماہم نظامی نے خصوصی شرکت کی اور گفتگو میں حصہ لیا۔

اس کے علاوہ، شف زینب کرمانی نے وائٹ کڑاہی بنانے کی ترکیب بھی بتائی، جسے ناظرین نے خوب پسند کیا۔