Aaj TV - World

لندن میں الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آتشزدگی سے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ہیتھرو ایئر پورٹ بند
برطانیہ کا ہیتھرو ایئرپورٹ جمعے کی صبح ایک سب اسٹیشن میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث 24 گھنٹے کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ پروازوں کو دوسرے ایئرپورٹس پر لینڈ کرایا جا رہا ہے، 16 ہزار سے زائد گھر بھی بجلی سے محروم ہو گئے۔ 70 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ہیتھرو ایئر پورٹ تک چلنے والی ٹرین سروس بھی مکمل طور پر بند ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن کے علاقے ہیز کے الیکٹریکل سب اسٹیشن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، آگ لگنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ مکمل طور پر بند کیا گیا ہے، ایئرپورٹ بجلی نہ ہونے کے باعث سارا دن بند رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ بند ہونے سے 1300 سے زائد پروازیں اور 1 لاکھ 45 ہزار مسافر بھی متاثر ہوئے۔

دنیا کا واحد ائیرپورٹ جہاں رن وے دن میں دو بار سمندر کا حصہ بن جاتا ہے

فلوریڈا ائیرپورٹ پر سوتے مسافر نے لوگوں کو کیوں حیران کر دیا؟

ڈینور ایئرپورٹ، امریکی طیارے میں آگ لگ گئی

ہیتھرو ایئرپورٹ تک چلنے والی ٹرین سروس بھی مکمل طور پر بند رہے گی، ہیز کے بجلی گھر میں آگ لگنے کے باعث لندن کے 16 ہزار سے زائد گھر بھی بجلی سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ 70 سے زیادہ فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں سے ایک ہے، ہیتھرو ایئرپورٹس آنیوالی فلائٹس کو نہ صرف برطانیہ بلکہ یورپ کے مختلف ایئرپورٹس پر لینڈ کروایا جائے گا۔

مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ایئرپورٹ نہ آئیں اور مزید معلومات کے لیے اپنی ایئرلائن سے رابطہ کریں۔ ہم اس تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔