Aaj TV - World

غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیل فوج نے شمالی غزہ کے بیت لاہیا میں مکان پر بمباری کی متعدد فلسطینی شہید ہوئے جبکہ رفح پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے کیمپ پر دو سو پونڈ وزنی بم گرائے۔ چار روز سے جاری بمباری میں 2 سو بچوں سمیت سات سو دس فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے رفح میں بھی زمینی آپریشن اور شمالی علاقوں کی طرف پیش قدمی تیز کردی ہے ۔ اسرائیل نے شمالی غزہ کے رہائشیوں کو فوری طور پر گھر چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

7اکتوبر 2024 سے اب تک 49 ہزار 6 سو 17 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 12 ہزار 9 سو 50 زخمی ہوچکے ہیں۔