Aaj TV - Life & Style - Celebrity

عائزہ خان کا بھارتی فلم میں کام کرنے کا عندیہ
عائزہ خان کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں جہاز میں سفر کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی، جس میں پاکستان اور بھارت کے جھنڈے کے ساتھ ہاتھ ملانے کا ایموجی دکھایا گیا تھا۔

اس اسٹوری کے ذریعے عائزہ خان نے یہ عندیہ دیا کہ وہ شاید کسی بھارتی پروجیکٹ یا فلم کا حصہ بننے والی ہیں، جس کے لیے وہ بھارت کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں۔

پہلی بیوی سے ملنے کا اب تک موقع نہیں ملا، رنبیر کپورکے تہلکہ خیز بیان پر مداح حیران

اداکارہ ہانیہ عامر، کنزیٰ ہاشمی، ماورا حسین اور ماہرہ خان کے بعد اب اداکارہ عائزہ خان کے اس اعلان نے ان کے مداحوں کو بےحد پرجوش کر دیا ہے اور اب وہ یہ جاننے کے منتظر ہیں کہ آیا اداکارہ کسی بھارتی فلم یا ویب سیریز میں کام کرنے والی ہیں یا کوئی اور اہم پراجیکٹ کر رہی ہیں۔

اس نوعیت کے تعاون سے دونوں ممالک کے فنکاروں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو سکتے ہیں، اور دونوں ملکوں میں تفریحی صنعت میں نئی راہیں کھل سکتی ہیں۔

عائزہ خان کی اس غیر معمولی اور دلچسپ خبر نے نئی قیاس آرائیوں کو جنم دیاہےاور پاکستانی اور بھارتی شائقین کی نظریں  ان کے آئندہ پروجیکٹس پر ہیں۔

عائزہ خان کے اس پراجیکٹ کی تفصیلات ابھی تک  واضح نہیں ہیں، لیکن یہ بات واضح ہے کہ وہ اپنے فنی کیریئر میں ایک نیا سنگ میل عبور کرنے والی ہیں۔

مداح اس بات کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں کہ اداکارہ کے اس نئے تعاون کا کیا نتیجہ نکلتا ہے اور آیا یہ ان کی فنی زندگی میں نیا انقلاب لے کر آئے گا یا نہیں۔