Aaj TV - Life & Style - Celebrity

شاہ رخ خان رات کو سو کیوں نہیں پاتے؟ اداکار نے بتا دیا
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اکثر پروگراموں اور سوشل میڈیا پر اپنی زندگی سے متعلق مختلف باتیں شئیر کرتے ہیں جو ان کے مداح جاننا چاہتے ہیں۔

اب حال ہی میں کنگ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رات کو نیند نہیں آتی ہے اور انہیں ایک اکیلاپن اور احساس تنہائی جکڑے رہتی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں اور ان کے مقابل دور تک کوئی نظر نہیں آتا لیکن پھر بھی ایسا کیا ہے کہ وہ رات کو سو نہیں پاتے۔

اس حوالے سے شاہ رخ خان نے معروف اداکار انوپم کھیر کو انٹرویو میں بتایا کہ جسے جان کر مداح حیران رہ گئے۔

شلپا شیٹھی کی چمکتی ہوئی جلد: کیا یہ سوئیاں لگوانے کا راز ہے؟

شاہ رخ خان نے اس انٹرویو میں اپنا دل کھول کر رکھ دیا اور بتایا کہ میں راتوں کو سو نہیں پاتا ہوں، ایک اکیلاپن اور احساس تنہائی محسوس ہوتی ہے۔

اپنی جذباتی گفتگو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ مجھے بمشکل صرف 3 سے 4 گھنٹے کی نیند آتی ہے۔ اُس وقت میں گھر پر اکیلا پن محسوس کرتا ہوں۔

وقت پرمعاوضہ نہ دینے والے ڈائریکٹرز کے ساتھ ریکھا کیا کرتی ہیں؟

شاہ رخ خان نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے تخلیقی صلاحیتوں کے حامل لوگوں کے دماغ رات کو ہی فعال ہوتے ہیں۔ مجھے بھی رات میں خیالات آتے ہیں۔ کبھی کچھ پڑھتا ہوں۔ کبھی کچھ لکھنے لگتا ہوں۔

اداکار نے مزید کہا کہ مجھے رات کی خاموشی اچھی لگتی ہے۔ اس سناٹے اور تنہائی میں مجھے سکون ملتا ہے۔