Aaj TV - Pakistan

شیخوپورہ سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب، خاتون سمیت دو افرادگرفتار
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے اغوا ہونے والے نومولود بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مشعل نامی ملزمہ نے 4 دن کے بچے کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ ملزمہ بچے کو لیکر ننکانہ چلی گئی تھی۔ ملزمہ نے اعتراف کیا ہے کہ بے اولاد ہونے کی وجہ سے بچے کو اغوا کیا۔

شیخوپورہ میں قیمتی مویشیوں کو زہر دے دیا گیا

بچے کے والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ پولیس نے 24 گھنٹوں میں ہمارا بچہ بازیاب کرالیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق نومولود بچے کو اغواء کیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقہ کوٹ رنجیت سے بچہ کو نامعلوم خاتون اور مرد نے اغواء کیا تھا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔

شیخوپورہ میں معمر خاتون مبینہ زیادتی کے بعد قتل

ایس ایچ او تھانہ صدر میاں نوید اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اغواء کار ملزمان کو ننکانہ سے گرفتار کرلیا۔

بعد ازاں اے ایس پی سٹی شاہ زیب مشتاق نے نومولود بچے کو والدین کے حوالے کر دیا۔