Aaj TV - Life & Style - Quirky

دنیا کی سب سے چھوٹی بکری “کرومبی “نے عالمی ریکارڈ بنالیا
دنیا کی سب سے چھوٹی بکری کرومبی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک کسان پیٹر لینو نے ایک بکری اپنے پالتو جانور کے طور پر پالی ہوئی ہے جس نے عالمی ریکارڈ  اپنے نام کرلیا ہے۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز میں بتایا گیا ہے کہ اس بکری کا نام کرومبی ہے جو 2021 میں پیدا ہوئی تھی، کرومبی ایک کھیل کود کرنے والی کینیڈین پگمی بکری ہے جو اپنے ٹھوس جسم اور جینیاتی بونے پن کے لیے مشہور ہے۔
بکری کا قد

اس بکری کا قد 1 فٹ 3 انچ ہے اور اس کی ٹانگوں کی لمبائی 21 انچ سے زیادہ نہیں ہوتی،اس کے علاوہ چھوٹے قد والی اس بکری کا ایک بچہ بھی ہے۔