Aaj TV - Pakistan

نوپارکنگ سے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ 2016 کے تحت دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا۔

مقدمہ پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا۔

متن مقدمے کے اندراج کے مطابق ملزم نے رانگ پارکنگ پر کھڑی گاڑی کر اٹھانے کی ویڈیو بنائی، سوشل میڈیا پر وائرل کی، گاڑی کا قانون کے مطابق رانگ پارکنگ پر چالان ٹکٹ بھی جاری کی گئی۔

متن مقدمے میں بتایا گیا کہ گاڑی دکان کے باہر کھڑی تھی، دکان مالک نے ویڈیو بنائی، دکان مالک نے ٹریفک پولیس کے خلاف عوام میں نفرت اور اشتعال انگیزی پیدا کرنے کے لیے وائرل کی، ملزم کا اقدام پیکا ایکٹ 2016 کے تحت قابل تعزیز جرم ہے۔