Aaj TV - Pakistan

عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟
محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بالائی وادیوں میں بارش اور برفباری ہوگی۔ ملک کے میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی گئی۔ گندم سمیت دیگر فصلوں کو نقصان کا خطرہ ہے۔

پاکستان میں بارش کا نیا اسپیل انٹری دینے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات نے 25 سے 27 مارچ تک بارش کی پیشگوئی کردی، جبکہ پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئی ہیں اور کل سے بادل برسیں گے۔ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر کی بالائی وادیوں میں بارش کے ساتھ ساتھ برفباری بھی ہوگی۔

کراچی میں موسم جزوی ابر آلود، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان، ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری متوقع

محکمہ موسمیات نے نئے الرٹ میں بتایا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوگی۔

عوام تیاری کرلیں! ملک بھر میں ایک بار پھر بارشیں ہونے والی ہیں

ماہرین موسمیات نے بتایا کہ 25 سے 27 مارچ کے دوران مری گلیات، اسلام آباد اور پنجاب کے چند ایک مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

25 اور 26 مارچ کے دوران بلوچستان اور سندھ کے چند ایک مقامات پر بارش اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ آندھی اور ژالہ باری سے پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں کھڑی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے۔