Aaj TV - Pakistan

لاہور میں 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے ڈکیت میاں بیوی گرفتار
لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے ڈکیت میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، دونوں میاں بیوی علی الصبح دفاتر جانے والوں کی ریکی کرکے ان کے ساتھ واردات کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق لاہور میں 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے میاں بیوی ڈکیت پکڑے گئے، گرفتار ملزمان افتخار اور آمنہ صبح دفاتر جانے والوں کی ریکی کرکے ان کے ساتھ واردات کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق، میاں بیوی کو آپریشن ونگ  نے گرفتار کیا، آمنہ اور افتخار نے ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں ڈکیتیاں کیں، گرفتار ملزمان کا تعلق شیخوپورہ سے ہے جبکہ  درجنوں وارداتیں کرنے والا میاں بیوی ڈکیت گینگ 6 سال بعد دوبارہ گرفتار ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔