Aaj TV - World

امریکا اور یورپ میں برڈ فلو مویشیوں کے بعد انسانوں کو بھی متاثر کرنے لگا
امریکا اور یورپ میں برڈ فلو کا خطرہ بڑھنے لگا جو مویشیوں کے بعد انسانوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانوں سے انسانوں تک برڈ فلو کی منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شمال میں فارم پر بھیڑ میں برڈ فلو پایا گیا، برڈ فلو پھیلنے کے بعد امریکا میں انڈوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔

مزید رپورٹ میں کہا گیا کہ برڈ فلو کے باعث امریکا میں کروڑوں مرغیاں ہلاک ہوچکی ہیں،
2022 سے اب تک 17 کروڑ مرغیاں اور ٹرکی ہلاک ہوگئے۔ امریکا نے برازیل سے انڈوں کی درآمد دگنی کردی ہے۔

کورونا کے 5 برس بعد چین میں ایک اور جان لیوا وائرس نے سر اُٹھا لیا

ایک اور رپورٹ میں بتایا گیا کہ برطانیہ میں پہلی بار ایک بھیڑ میں برڈ فلو کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ یہ بیماری ایک فارم پر جانوروں کی باقاعدہ جانچ کے دوران دریافت ہوئی جہاں پرندے پہلے ہی برڈ فلو سے بیمار ہو چکے تھے۔

امریکہ میں دودھ دینے والی مویشیوں میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث حکومت نے بیمار جانوروں والے فارموں کی کڑی نگرانی شروع کر دی ہے۔

سائنسدانوں کو خدشہ ہے کہ برڈ فلو انسانوں میں پھیل سکتا ہے جس سے وبائی مرض کا آغاز کر سکتا ہے۔ وہ فکر مند ہیں کیونکہ برڈ فلو وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوسکتا ہے جس سے اسے کنٹرول کرنا مشکل ہوجائے گا۔