Aaj TV - Pakistan

توہین رسالت کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ، 5 مجرموں کو پھانسی، عمر قید اور جرمانے کی سزا
توہین رسالت ﷺ اور توہین قرآن پاک کیس میں راولپنڈی کی عدالت نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے 5 مجرمان کو پھانسی، عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنا دی جبکہ پانچوں مجرمان کو مجموعی 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

راولپنڈی کی عدالت نے توہین رسالت ﷺ اور توہین قرآن پاک کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا جبکہ فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی طارق ایوب کی جانب سے سنایا گیا۔

عدالت نے توہین رسالت اور توہین قرآن پاک کیس میں 5 مجرمان کو پھانسی، عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنادی جبکہ پانچوں مجرمان کو مجموعی طور پر 65 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

پاکستان میں پہلی بار پیکا عدالت سے مسیحی خاتون کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت

توہین مذہب کے الزام میں سینیٹ کے سابق ملازم کیخلاف مقدمہ درج

عدالت نے مجرمان محمد ارسلان ، علی عباس، فیصل ریحان، خرم افضال اور زنیر سکندر کو سزا سنائی، مجرمان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائمز نے مقدمہ درج کیا تھا۔

عدالت نے قرار دیا کہ مجرمان نے گھناؤنا جرم کیا ہے یہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں لہذا مجرمان کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکایا جائے جب تک ان کی موت نہ واقع ہوجائے۔

فیصلے سنائے جانے کے وقت انتہائی سخت سیکیورٹی اور بڑی تعداد میں وکلا اور شہری موجود تھے جبکہ بعد فیصلہ پانچوں مجرمان کو عدالت سے سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔