Aaj TV - Pakistan

ترقی پذیر ملکوں کے لیے قرض ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے، عاصم افتخار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کے لیے قرض ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے۔ ترقی پذیر ملکوں کو مالی وسائل کے اخراج کا بھی سامنا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کے لیے قرض ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے۔ ترقی پذیر ملکوں کو مالی وسائل کے اخراج کا بھی سامنا ہے۔

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ میں 2022 میں ترقی پذیر ملکوں نے بیرونی قرض دہندگان کو اننچاس ارب ڈالرز زائد ادا کیے۔ قرض کی تنظیم نو کے طریقہ کار کی تجویز کو جزوی طور پر مسودے میں شامل کیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

عاصم افتخار نے کہا کہ  قرضوں کے ریلیف پر جرات مندانہ موقف اختیار کیا جائے گا۔  انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے حملے شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی انتہائی سنگین خطرہ ہے۔ شام کو درپیش سیاسی، معاشی اور انسانی بحرانوں کا جامع حل ضروری ہے۔