Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا اعلان
سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تمام عدالتیں اور ٹریبونلز بند ہوں گے۔

رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 4 اپریل کو چھیالیس ویں برسی منائی جائے گی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں بند رہیں گی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق برسی کے موقع پر ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں اور ٹریبونلزبند ہوں گے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بھی 4 اپریل کو پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعہ 4 اپریل کو صوبائی حکومت کے تحت چلنے والے تمام ادارے بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے ماتحت چلنے والے خودمختار و نیم خود مختار ادارے، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے دفاتر بھی بند رہیں گے۔