Aaj TV - Pakistan

کراچی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی
کراچی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی گوروو ولد رام آنند جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

گوروو کو 17 فروری 2022 کو کراچی کے سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ کی عدالت نے ڈسٹرکٹ پریزن اینڈ کریکشنل فیسلیٹی (DP & CF) ملیر بھیجا تھا۔

25 مارچ 2025 کو گوروو نے بیرک کے باتھ روم میں رسی کے ذریعے خود کو پھانسی لگا دی۔ ڈیوٹی ڈاکٹر نے اسے معائنہ کرنے کے بعد صبح 2 بج کر 20 منٹ پر مردہ قرار دیا۔

بعد ازاں، ڈیوٹی مجسٹریٹ نے موقع پر تفتیش مکمل کی اور قانونی کارروائی مکمل ہونے تک لاش کو ایدھی کولڈ اسٹوریج سہراب گوٹھ میں رکھنے کا حکم دیا۔

واقعے کے بعد جیل حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔