Aaj TV - Pakistan

کراچی میں ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ روپڑے
کراچی میں آئے روز ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ مجھے گورنر شپ سے ہٹانا ہے تو ہٹادو، ایسے شہر میں گورنر رہنا کا کیا فائدہ جہاں لوگ ٹینکروں کے نیچے کچلے جا رہے ہوں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات اور شہریوں کی ہلاکتوں پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آبدیدہ ہوگئے۔

کامران ٹیسوری نے جذباتی انداز میں کہا کہ ”مجھے گورنر شپ سے ہٹانا ہے تو ہٹا دو، ایسے شہر میں گورنر رہنے کا کیا فائدہ جہاں لوگ ٹینکروں کے نیچے کچلے جا رہے ہوں؟“

گورنر سندھ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”میں تمہیں اب کوئی جواب نہیں دوں گا لیکن تمہیں اللہ کو جواب دینا ہوگا کیونکہ یہ منصب اللہ نے دیا ہے۔“

کراچی؛ ملیر میں دلخراش ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں بیوی اور نومولود آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک

ملیر میں حالیہ اندوہناک ٹریفک حادثے کا ذکر کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آنکھیں نم ہو گئیں۔

گورنرسندھ کے جذباتی خطاب کے دوران خواتین سیکیورٹی حصار توڑ کر ان تک پہنچ گئیں اور اپنی فریادیں پیش کیں۔

انہوں نے شہریوں کو یقین دہانی کرائی کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کے لیے اپنی آخری حد تک جائیں گے مگر اختیارات اور وسائل نہ ہونے پر انہوں نے افسوس کا اظہار کیا۔

گورنر سندھ کی ملیر ہالٹ پر جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کے گھر ورثاء سے تعزیت

بعد ازاں،  گورنر سندھ کا دو روز قبل ملیر ہالٹ پر جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کے گھر ورثاء سے تعزیت کے لیے پہنچ گئے،  انکے ہمراہ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستاربھی تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل بھی کی اور ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا اعلان کیا۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ٹریفک حادثات میں خطرناک اضافہ تشویشناک ہے۔ حادثات ہر عید کے بعد اے پی سی بلائی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ عید کے بعد ہیوی ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو پلاٹ دوں گا۔ جو لوگ پلاٹ پر مکان نہیں بنا سکتے انہیں پیسے بھی دوں گا۔ یوسی کے ذمہ دار کسی بھی جماعت سے ہوں میرے پاس ٹوٹی سڑکوں کی لسٹ لائیں۔ اپنے پیسوں سے سڑک بنواؤں گا۔