Aaj TV - Pakistan

سندھ ہائیکورٹ : گلشن اقبال سے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
سندھ ہائی کورٹ میں گلشن اقبال سے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست، تفتیشی افسر نے کہا شہری کو اغوا کیا گیا، والدہ نے اغواکاروں کے نام بھی بتائے،عدالت نے درخواست مسترد کردی، کہا یہ مِسنگ پرسن کا نہیں، اغوا برائے تاوان کا کیس ہے۔

سندھ ہائی کورٹ میں گلشن اقبال کی حدود سےلاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
سماعت کی درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم پر حاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا، شہری کی گمشدگی کی ایف آئی آر کو بھی داخل کردیا گیا ہے۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ  اہلخانہ کوجس نمبرسے فون کال موصول ہوئی وہ نمبربھی دے دیا ہے۔

تففیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ عدالت کی ہدایت پرلاپتا شہری کی والدہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا، والدہ نےبتایا گمشدگی کےبعد نامعلوم افراد کی کال موصول ہوئی۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ والدہ نےاغواکاروں کےنام بھی بتائے،اغواکاروں کو10لاکھ روپے تاوان بھی ادا کیا گی۔
عدالت نے قرار دیا کہ  یہ مِسنگ پرسن کا نہیں، اغوا برائے تاوان کا کیس ہے، عدالت نے شہری کی گمشدگی کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے لاپتہ شہری کا کیس اے وی سی سی حکام کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔