Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا
سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان

اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم قام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اور سیشن کورٹس میں بھی 29 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات ہوں گی، عدالتی امور 3 اپریل سے معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ ملک میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات اور اسپارکو نے عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کی پیشگوئی کی ہے، تاہم چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائےگا۔