Aaj TV - Life & Style - Quirky

مینیسوٹا کی بلی نے سب سے لمبی دم کا اعزاز حاصل کر لیا
امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک پالتو بلی پگسلے کو گینیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے، کیونکہ اس کی دم کی لمبائی 18.5 انچ ہے۔

یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ریکارڈ ہے جس نے پگسلے کو عالمی شہرت دلا دی ہے۔

بلی کی مالکن خاتون امانڈا کیمرون نے کہا کہ ان کے خاندان کی 2 سالہ پگسلے کی دم ہمیشہ لمبی رہی ہے اور یہ موضوع جانوروں کے کلینک کے پہلے دورے کے دوران بھی سامنے آیا تھا۔

امانڈا نے کہا کہ جانوروں کے ڈاکٹر نے 6 ماہ بعد دوبارہ اس کی دم کا ذکر کیا جس سے ان کے بچوں کو گنیز ورلڈ ریکارڈ میں لمبی دم کے ریکارڈ کے بارے میں تحقیق کرنے کی ترغیب۔ اور بالآخر ہماری بلی کو یہ ریکارڈ مل گیا۔

انہوں نے کہا کہ پگسلے ایک دوستانہ بلی ہے۔ ہر کوئی ہمیشہ اس کے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے اور اس کے پرسکون طرز عمل سے پیار کرتا ہے۔ یہ ان حالات میں بھی پرسکون رہتی ہے جو کچھ بلیوں کے لیے خوفناک ہو سکتا ہے۔

یہ بلی اب ایک مقامی ہیرو کے طور پر جانی جاتی ہے اور جہاں بھی جاتی ہے، لوگ اس کے ساتھ تصاویر بنوانے اور کھیلنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔