Aaj TV - Pakistan

ساتھی کی موت کا بدلہ لینے پر کچے کے ڈاکوؤں کی بھاری اسلحے سے ہوائی فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد میں ساتھی ڈاکو شاہد لونڈ کے قتل کا بدلہ لینے کی خوشی میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے بھاری اسلحے کے ساتھ شدید ہوائی فائرنگ کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کے کچے کے علاقے میں ڈاکو شاہد لونڈ کے قتل کا بدلہ لینے کے بعد ڈاکوؤں نے بھاری اسلحے کے ساتھ ہوئی فائرنگ کر کے جشن منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ٹک ٹاکر ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کرنے والا عمر لونڈ بھی فائرنگ میں ہلاک

کچے کےعلاقے میں ڈکیت گینگ کی ہوائی فائرنگ سے علاقہ گولیوں کی ترتراہٹ سے گونج اٹھا، شدید ہوائی فائرنگ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واضح رہے کہ ڈاکو شاہد لونڈ کے قاتل سمیت 3 افراد کو ساتھیوں نے گزشتہ روز جمال دین والی میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

ڈاکو عمر لونڈ نے چند ماہ قبل  ڈاکو شاہد لونڈ کو قتل کیا تھا جس کے قتل کا بدلہ لینے کے بعد ساتھی ڈاکوؤں فائرنگ کر کے جشن منایا ہے۔